Ad

یوم بدر

 


یوم بدر یاد اصحاب


*💠 یاد اصحاب بدر 💠* 

  


یوم بدر

Yom e badar

        17 رمضان المبارک 2 ھ کو حق و باطل کا پہلا اسلامی معرکہ غزوہ بدر وقوع پذیر ہوا۔جس میں 313 اصحاب رسول نے ایک ہزار کے لشکر کفار کو شکست فاش دی۔۔

    جاں نثاران نبوت کے ان عظیم اصحاب کی یاد میں آج اپنے گھروں میں محفل خراج عقیدت کا انعقاد کریں کہ ان کے ذکر سے آفات وبلیات دور ہونگی اور رحمت و برکات کا نزول ہونگا۔  

              اسی طرح آج ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا یوم وصال بھی ھے۔ ان کی بارگاہ میں بھی خراج عقیدت پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں۔

             ان تمام اصحاب کے وسیلے سے آج افطار کے وقت پوری امت مسلمہ کے لیے اور خصوصا مسلمانان ہند کے تابناک مستقبل کے لیے دعائیں کریں۔ اللہ تبارک و تعالی اصحاب بدر کےصدقے رحمتوں کا نزول فرمائےاور اس بیماری کا دنیا سے خاتمہ فرمائے آمین۔۔ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔          


        🌠المعلن 🌠

     رضائے مصطفے اکیڈمی 

    دھرن گائوں ضلع جلگائوں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے