Ad

جیل بھرو آندولن


جیل بھرو آندولن

جیل بھرو آندولن

 

علمائے کرام ، ائمہ مساجد مشائخ عظام و اصحاب ثروت سے گزارش 


21 رمضان المبارک 

4 مئی


 کو ان شا اللہ جیل بھرو آندولن کرنا ہے ، جیل بھر و آندولن کا یہ فیصلہ بہت غور و فکر کے بعد ہی لیا گیا ہے، لیکن اسے کامیاب بنانے کے لئے ہمیں آپ کی دعاؤں کی بھی ضرورت ہے اور تعاون کی بھی، ہمیں ہر شہر میں دو طرح کے افراد کی ضرورت ہے ایک وہ جو سامنے آکر گر فتاری دینے کو تیار ہوں دوسرے وہ جو پیچھے سے ذہن سازی کر کے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو گر فتاری کے لئے آمادہ کر میں اور ضرورت کے مطابق قانونی و مالی امد اد کر کے مسلمانوں کو محفوظ رکھنے کی کوشش کر سکیں۔ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے حصے کا کام شروع کر دیں، پنج وقتہ و جمعہ کی نمازوں میں ذہن سازی کر میں، مشائخ اپنے مریدین کی زہن سازی کر میں اور اپنے اند رونی اختلافات کو ناموس رسالت ﷺ پر قربان کر کے ہر طرح کے افراد کو جمع کر میں، جو جس کام کے لائق ہو اسے اس کے لئے آمادہ کر میں تا کہ ہم سب مل کر ناموس رسالت ﷺ کی حفاظت کے لئے اپناحصہ پیش کر سکیں۔


ہمیں امید ہے کہ آپ بغیر کسی د نیا دار کی مروت و اپنے ذاتی مفاد سے بالا تر ہو کر جیل  بھرو آندولن کو کامیاب بنانے میں ہماری مدد ضرور کریں گے 


تحریک فروغ اسلام


قمر غنی عثانی قادری چشتی ( صدر تحر یک فروغ اسلام


(مفتی) محمد شاہد بر کاتی (جزل سیکریٹری تحریک فروغ اسلام

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے